‏دیکھ کر ہیبتِ عباس ع زمانہ ٹہرا انتہا یہ ہے کہ بہتا ہوا دریا ٹھہرا ہے علمدار تیری ہمت و جُرأ ت کی مثال دور پانی سے تیرے جسم کا سایہ ٹھہرا سلام و سجود 🙏 سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع 🙏

Advertisements

‏سورج نے ستاروں سے کہا سب سے الگ ہے شبیر۴ کے خیمے کا دیا سب سے الگ ہے جب حر۴ نے کہا میری خطا سب سے الگ ہے مولا۴ نے کہا میری عطا سب سے الگ ہے جب پوچھا گیا کس ضیاء سب سے الگ ہے کعبے نے کہا کربو بلا سب سے الگ ہے میثم سے کہا ابن مظاھر نے کہ بھائی شبیر۴ پہ مرنے کا مزہ سب سے الگ ہے